مدرسین و مبلغین کی تیاری کے لئے مختلف نوعیت کے تربیتی پروگرامات کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں طالبعلم کی تعلیم کے علاوہ اس سے درس سنے اور اس کی کمزوریوں کی طرف متوجہ کرنے اور مزید اصلاح کے لئے ماہر اساتذہ کا تعاون حاصل کیا جاتا ہے۔